تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَریا" کے متعقلہ نتائج

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَریا کے معانیدیکھیے

نَریا

nariyaaनरिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: تعمیر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَریا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں
  • کھپریل، جس کی چھت بچھائی جاتی ہے اور عموماً کھلی نالی کی شکل کی ہوتی ہے

Urdu meaning of nariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • niriih ya phuliyaa, naalii kii sii shakl ka banaa hu.a kaviilo, us ko qalfiidaar kaviilo aur kho riyaa bhii kahte hain, kyo.n ki chhuvaa.ii me.n in kii naaliiyaa.n ek duusre ke saath aapas me.n jo.D dii jaatii hai.n
  • khaprail, jis kii chhat bichhaa.ii jaatii hai aur umuuman khulii naalii kii shakl kii hotii hai

English meaning of nariyaa

Noun, Masculine

  • roof tile

नरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का एक प्रकार का खपड़ा जो मकान की छाजन पर रखने के काम में आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone