تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
واد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آواز ، لفظ ، فقرہ ؛ جملہ ؛ وضاحت (خصوصاً مقدس تحریروں کی) ؛ اعلان ؛ واضح بیان ؛ قول ؛ بیان
- بولنا ، باتیں کرنا ، گفتگو ۔
- بیٹا
- ثابت شدہ اختتام یا انجام ؛ جواب ، بحث مباحثہ ؛ الزام ، بہتان
- ہوا ، باد.
- مسلک ؛ ازم (بطور لاحقہ مستعمل) ۔
اسم، مؤنث
- پہاڑوں کے درمیان میں نشیبی جگہ جو دریا کے بہنے سے بنے ، وادی ؛ ایسا دریا جو موسم گرما میں خشک ہوجائے ۔
वाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = उदर
واد کے مرکب الفاظ
واد سے متعلق کہاوتیں
واد کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وادِیٔ تَیہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
وادیٔ نَجد
سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا
وادِیٔ تَیہَہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
وادِیٔ اَیمَن
(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون
وادیِ تَنعِیم
ایسی جگہ جہاں آسائش ہو نیز مکے سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلے پر وہ مقام جہاں زائرین دوبارہ عمرے کے لیے حرم سے آکر احرام باندھتے ہیں ۔
وادیٔ بَرہُوت
حضرموت میں ایک گھاٹی کو کہا جاتا ہے جہاں بعض روایات کے مطابق ایک کنواں ہے کہ جس میں کفار و منافقین کی ارواح جمع ہوں گی ۔
وادی سُر
(موسیقی) رک : وادی معنی نمبر ۲ ، وہ سر جو سب سے زیادہ نمایاں ہو ، انش سر ، راگ کا مکھیا سر ۔
وادیٔ مَقْصُود
وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب، منزل مقصود
وادِیُ النَّمْل
ایک وادی جو شام کے علاقے میں ہے ، حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کی آمد پر ایک چیونٹی (نمل) کی بات پر اس کا یہ نام پڑ گیا ، قرآن شریف میں اس واقعے کا ذکر سورۃُ النمل میں ہے ۔
وادیٔ گُل پوش
پھولوں سے ڈھکی ہوئی وادی، وہ مقام جہاں بہت پھول ہوں، مجازاً: آسان اور سہل راستہ، خوشی و شادمانی والی جگہ
وادیُ المَوت
(مجازاً) موت کی گھاٹی نیز خوفناک مقام، ایسی جگہ جہاں جان کو خطرہ ہو نیز امریکا میں کوہستان راکی اور سیرانوادا کے درمیان ایک مقام۔
وادیُ الکَبِیر
ہسپانیہ کا ایک مشہور دریا جو بحر اوقیانوس میں گرتا ہے اور جس کے کنارے مسجد قرطبہ واقع ہے ۔
وادیِ سَنجار
سنجار کی وادی ، ایک قلعے یا صحرا کا نام ؛ (مجازاً) ناپ تول کرنے والوں کی جگہ ، بہت ناپ تول کرنے والوں کی جگہ ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (واد)
واد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔