تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعد" کے متعقلہ نتائج

وَعد

وعدہ

واد

آواز ، لفظ ، فقرہ ؛ جملہ ؛ وضاحت (خصوصاً مقدس تحریروں کی) ؛ اعلان ؛ واضح بیان ؛ قول ؛ بیان

وَعد و وَعِید

رک : وعدہ و وعید ۔

وَعد وَعِید

رک : وعدہ وعید ۔

وِواد

مقدمہ، عدالتی چارہ جوئی، بحث مباحثہ، لفظی تنازع، تکرار، جھگڑا، گالی گلوچ

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے کا اقرار کرنا، عہد و پیمان کرنا، زبان دینا یا قول دینا

وَعدَہ ہونا

وعدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ وعدہ کیا جانا ۔

وَعدَہ آنا

رک : وعدہ آپہنچنا ، وقت آپہنچنا ، موت کا وقت قریب آجانا ، حیات کا زمانہ پورا ہوجانا

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

وَعدَہ شِکَن

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا ، وعدہ خلاف

وَعدَہ دینا

وعدہ کرنا، عہد کرنا، قول دینا، پیمان کرنا

وَعدَہ لینا

قول لینا، عہد لینا، اقرار لینا

وَعدَۂ فَرْدا

آنے والے دن کا وعدہ، ایسا وعدہ جو کبھی پورا نہ ہو، قیامت کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعد کے معانیدیکھیے

وَعد

vaa'd•वा'द

اصل: عربی

وزن : 21

دیکھیے: وَعدَہ

اشتقاق: وَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

وَعد کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • وعدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

واد

پہاڑوں کے درمیان میں نشیبی جگہ جو دریا کے بہنے سے بنے ، وادی ؛ ایسا دریا جو موسم گرما میں خشک ہوجائے ۔

Urdu meaning of vaa'd

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa

वा'द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • शुभ समाचार, खुश खबरी।

وَعد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone