تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعدا" کے متعقلہ نتائج

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وَہْدَہ

नीची जमीन जहाँ पानी भरे।

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

وَعدَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے کا اقرار کرنا، عہد و پیمان کرنا، زبان دینا یا قول دینا

وَعدَہ ہونا

وعدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ وعدہ کیا جانا ۔

وَعدَہ آنا

رک : وعدہ آپہنچنا ، وقت آپہنچنا ، موت کا وقت قریب آجانا ، حیات کا زمانہ پورا ہوجانا

وَعدَہ شِکَن

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا ، وعدہ خلاف

وَعدَہ دینا

وعدہ کرنا، عہد کرنا، قول دینا، پیمان کرنا

وَعدَہ لینا

قول لینا، عہد لینا، اقرار لینا

وَعدَہ باطِل

ایسا عہد جس کے نباہنے کا ارادہ نہ ہو ، جھوٹا عہد ، جھوٹا قول و قرار ۔

وَعدَہ پُورا کَرنا

جو کہا تھا وہ کرنا، اقرار پورا کرنا، کہنے پر عمل کرنا، وعدہ وفا کرنا

وَعدَہ یاد دِلانا

عہد پورا کرنے کی طرف توجہ دلانا، قول و قرار کی یاد دہانی کرانا

وَعدَہ وَعِید کَرنا

ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، آج کل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعدا کے معانیدیکھیے

وَعدا

vaa'daa•वा'दा

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: وَعدَہ

اشتقاق: وَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

وَعدا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

شعر

Urdu meaning of vaa'daa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa (jo darust imlaa hai), iqraar, qaul-o-qaraar, ahd, paimaan, vachan, milne ya mulaaqaat karne ka iqraar, maut ka vaqt, marne ka din, farz kii adaayagii ka vaqt

English meaning of vaa'daa

Noun, Masculine, Archaic

वा'दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

وَعدا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone