تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوک" کے متعقلہ نتائج

ٹوک

مزاحمت، تعرض (عموماً روک ٹوک یا ٹوک ٹاک)

ٹوک

۔(ھ) مونث۔ (عو) ۱۔نظر گزر۔ ۲۔مزاحمت۔ ممانعت۔ روک۔ تعرُّض۔ اس معنی میں بیشتر ’روک ٹوک‘ بولتے ہیں۔

ٹوک کے

کسی کو پیچھے سے آواز دے کر ، روک کر.

ٹوک دینا

رک : ٹوکنا.

ٹوک کَر

کسی کو پیچھے سے آواز دے کر ، روک کر.

ٹوک لَگْنا

نظر ہو جانا، بری نظر سے متاثر ہونا

ٹوک لینا

روک ٹوک کرنا ، ٹوکنا.

ٹوک بَیٹْھنا

ٹوکنا، یکایک ٹوکنا یا ٹوکنے لگنا

ٹوک میں آنا

ہونْس میں آنا ، نظر لگنا

ٹوک میں آنا

۔(عو) نظر لگنا۔ بچّہ ٹوک میں آگیا۔

ٹوک ٹاک

۔مونث۔ روک ٹوک۔ مزاحمت۔ ممانعت۔ پوٗچھ گچھ۔

ٹُوک سا

ذرا سا ، تھوڑا سا ؛ چھوٹا ٹکڑا

ٹُوک ٹُوک

ٹکڑے ٹکڑے ، پارہ پارہ.

ٹوک کَر کے مارْنا

للکار کر قتل کرنا

ٹوکو

challenge, interrupt

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوک کے معانیدیکھیے

ٹوک

Tuuk•टूक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مونث۔ (عو) ۱۔نظر گزر۔ ۲۔مزاحمت۔ ممانعت۔ روک۔ تعرُّض۔ اس معنی میں بیشتر ’روک ٹوک‘ بولتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of Tuuk

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। (o) १।nazar guzar। २।muzaahamat। mumaanat। rok। taarruz। is maanii me.n beshatar 'rok Tok' bolte hai.n

English meaning of Tuuk

Noun, Masculine

  • a piece

टूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खंड, टुकड़ा

ٹوک کے مترادفات

ٹوک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone