تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکُوک" کے متعقلہ نتائج

مَسْکُوک

ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ

مَسْکُوکاتی

مسکوکات (رک) سے منسوب یا متعلق؛ سرکاری سکوں سے متعلق۔

مَسْکُوکات

سکے جن پر شاہی چھاپ ہو ، شاہی سکے۔

غَیر مَسْکُوک

بغیر سکہ کی کوئی چاندی یا سونا

زَر مَسْکُوک

(کَنایۃً) طلائی سکہ، اشرفی

مَشْکُوک

شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح

مَحْکُوک

چھیلا گیا، محوکیا گیا، مٹایا گیا، مٹا ہوا (عموماً حرف وغیرہ)‏

مَسْلُوک

جاری کیا گیا

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

مَسْکُون

جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد

مَکّوُک

ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے .

مسموک

لمبا، اونچا، مضبوط

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَشْکُوک ہونا

مشتبہ ہونا ، شک والا ہونا ، شبہ میں پڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکُوک کے معانیدیکھیے

مَسْکُوک

maskuuk•मस्कूक

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَسْکُوک کے اردو معانی

صفت

  • ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ
  • مستند، کھرا

Urdu meaning of maskuuk

  • Roman
  • Urdu

  • Thappaa lagaayaa hu.a, sikka kyaa hu.a, jis par sarkaarii chhaap ho, sikka band, mahar laga hu.a, sarkaarii chhaap ka sakaa
  • mustanad, khara

English meaning of maskuuk

Adjective

मस्कूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठप्पा लगाया हुआ, जिस पर सरकारी छाप हो, टकसाल में गढ़ा हुआ, सरकारी छाप का सिक्का
  • प्रामाणिक, मान्य, खरा, सम्मत

مَسْکُوک کے مرکب الفاظ

مَسْکُوک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone