تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہُوک" کے متعقلہ نتائج

مَہُوک

شہد، مدھو

مَہوک

ایک پرند کا نام، کوئل کی قسم کا ایک پرند، مہوکھ یا مہوکھا

مَہُوک کی مَکّھی

شہد کی مکھی

مَہُوکا

رک : مہوا ، ایک درخت

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

مَہوکھا

مہوکا، ایک پرندہ، کوئے کی شکل کا ایک پرندہ

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مُوک

مچھلی

مَوک

فضیلت ، فوقیت ۔

موہَک

موہ لینے والا، دل فریب، دلربا

مُعاوِق

باز رکھنے والا ، روکنے والا ، تعویق میں رکھنے یا پیچھے ہٹانے والا ؛ (طبیعیات) مزاحم ۔

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مَکا

باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہُوک کے معانیدیکھیے

مَہُوک

mahuuk•महूक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَہُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہد، مدھو

Urdu meaning of mahuuk

  • Roman
  • Urdu

  • shahd, madhu

English meaning of mahuuk

Noun, Masculine

  • honey

महूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शहद, मधु

مَہُوک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone