تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُوک" کے متعقلہ نتائج

غُوک

مینڈک

غَوَق

गहरी और गंदी भूमि।।

غُوکِ صَحْرائی

ایک قسم کا بھرے جسم کا مین٘ڈک (انگ: Toad) .

غُوکْچَہ

مین٘ڈک کی ابتدائی شکل ، مینڈک کا بچہ (جب تک اس کی دُم اور گَلپھڑے موجود رہیں)

غُوکْچی

رک : غوکچہ.

جامَۂ غُوک

काई, जो पानी पर जम जाती है।

پِیہِ غُوک

मेढक की चर्बी।

سِینگ دار غوک

(حیوانیات) ایک قسم کا مین٘ڈک جس کے جسم مین کان٘ٹے نُما اُبھار پائے جاتے ہیں

غَو

غوغا ، شور غل ، ہنگامہ ، چیخ ، کڑک.

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَوی

گمراہ ، غلط راستے پر چلنے والا.

غاق

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (عموماً تکرار کے ساتھ مستعمل)

غَیق غَیق

قاں قاں ؛ کوّے کو بولنے کی آواز.

غول

بھیڑ، مجمع، اژدحام

غَوْل

اردو، انگلش اور ہندی میں غُوک کے معانیدیکھیے

غُوک

Guuk•ग़ूक

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

غُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مینڈک
  • وہ نشان جس پر نشانہ لگایا جائے، نشانہ، ہدف

Urdu meaning of Guuk

  • Roman
  • Urdu

  • men.Dhak
  • vo nishaan jis par nishaanaa lagaayaa jaaye, nishaanaa, hadaf

English meaning of Guuk

Noun, Masculine

  • frog, toad
  • a butt (for archers), a butt (for archers)

ग़ूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone