تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبُوک" کے متعقلہ نتائج

تَبُوک

ایک مقام کا نام جو عرب میں دمشق اور مدینے کے درمیان واقع ہے ، تاریخ اسلام میں جن٘گ تبوک کی وجہ سے مشہور ہے .

تَباک

بخار ، حرارت .

تَبُو

ایک مقام جہاں بیان ہوتا ہے کہ ایک چکی حضرت یونسؑ کی لگائی ہوئی ہے ان کا نام لینے سے چلتی ہے .

طَبْقِی

پرت والا ، تہہ دار.

طَبْقا

ایک قسم کا گیہوں ہے کہ معمولی گیہوں سے اس کا دانا پتلا ہوتا ہے اور پیڑ پورا قدّ آدم تک بلند ہو جاتا ہے ، جاڑوں کی شدت کے زمانے میں اس کی کھیتی ہوتی ہے اور اس کو بالکل کہتے ہیں .

طَبقَہ

انسانوں یا حیوانوں کا چھوٹا گروہ جو کچھ خصوصیات کے باعث دوسرے گروہ سے ممتاز اور الگ ہو .

طَبْقے

طبقہ کی جمع نیز تصغیر، تراکیب میں مستعمل

طَباقی

طباق سے منسوب، بڑی رکابی جیسا چوڑا چکلا

تَباکُو

تمباکو (رک) کی ایک صورت .

تَبْکِیَہ

قائل کرنے کا عمل .

توک

ادا، انداز، وضع

طَبَق

تھالی، سینی، خوان، بڑی رکابی

تَبَق

تَبَرُّک

وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو، خیر و برکت کی چیز

تُھوک

منھ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال، مُنھ کا لُعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبُوک کے معانیدیکھیے

تَبُوک

tabuuk•तबूक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تَبُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مقام کا نام جو عرب میں دمشق اور مدینے کے درمیان واقع ہے ، تاریخ اسلام میں جن٘گ تبوک کی وجہ سے مشہور ہے .
  • دف جو ہاتھ سے بجایا جاتا ہے .

شعر

Urdu meaning of tabuuk

  • Roman
  • Urdu

  • ek muqaam ka naam jo arab me.n damishaq aur madiine ke daramyaan vaaqya hai, taariiKh islaam me.n jang tabuuk kii vajah se mashhuur hai
  • daf jo haath se bajaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone