تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْلُوک" کے متعقلہ نتائج

مَسْلُوک

جاری کیا گیا

مَسْلُوک ہونا

سلوک اور احسان کرنا ، محسن ہونا ۔

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَسْلُوب

سلب کیاگیا، چھین لیا گیا

مَسْکُوک

ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ

مَسْلُوس

بے وقوف ، احمق ، کودن

مَسْلُوخ

(عروض) جب رکن آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد مفروق کے بعد واقع ہوں تو اُن دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں

مَسْلُوف

مسطح ، ہموار (زمین)

مَسْلُول

طب: سل کی بیماری کا مارا ہوا، تپ دق کا مریض، جس کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

مَسْلَکی

مسلک سے متعلق یا منسوب ؛ مذہبی ۔

مَسْلَکِ فِکْر و عَمَل

فکر اور سوج کے ساتھ کسی راہ پر چلنا، فکر و عمل کا راستہ، فکر و عمل کو دستور، قاعد

مَسْلَکِ عِشْق

عشق و محبت کا طریقہ ، عشق کا دستور

مَسْلَکِ حَیات

زندگی گزارنے کا طریقہ ۔

مَسْلَکِ شِعْری

شاعری کی نہج ، شعری مقصد ۔

مَسْلَکِ صُوفِیَّہ

(تصوف) صوفیوں کا مسلک یا عقیدہ، صوفیوں کے خیالات و عقائد، طریقہ تصوف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْلُوک کے معانیدیکھیے

مَسْلُوک

masluuk•मस्लूक

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْلُوک کے اردو معانی

صفت

  • جاری کیا گیا
  • (راستہ) جس پر آمد و رفت ہو
  • آمد و رفت کیا گیا
  • (مجازاً) جاری
  • سلوک کرنے والا، احسان کرنے والا
  • سلوک کیا گیا، احسان کیا گیا

Urdu meaning of masluuk

  • Roman
  • Urdu

  • jaarii kiya gayaa
  • (raasta) jis par aamad-o-rafat ho
  • aamad-o-rafat kiya gayaa
  • (majaazan) jaarii
  • suluuk karne vaala, ehsaan karne vaala
  • suluuk kiya gayaa, ehsaan kiya gayaa

English meaning of masluuk

Adjective

  • walked, trodden, beaten (path)
  • favoured

मस्लूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके साथ उपकार किया जाय, गया हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْلُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْلُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone