تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلُوک" کے متعقلہ نتائج

مَلُوک

ایک وضع کا بیش قیمت کپڑا

مُلُوک

بہت سے بادشاہ، سلاطین، بادشاہان

مِلْوَق

(جراحی) چوڑی اور کندچھری سے مشابہ چمچی جس سے مرہم اور پلاسٹر وغیرہ پھیلایا جائے.

مَلُوکا

(زر بافی) دبکئی کے وقت آروں کو اُبھارے رکھنے والا سہارا .

مَمْلُوْک

غلام، بندہ، خادم، نوکر

مَلُوکِیا

ملوخیا ، ایک خاص قسم کا ساگ ۔

مَلُوکِیہ

رک : ملوخیا

مُلُوک و سَلاطِین

بادشاہ اور بااختیار امرا ۔

مُلُوکُ الکَلام

پسندیدہ اور منتخب کلام ۔

مُلُوکِ طَوائِف

رک : ملوک الطوائف ۔

مُلُوکُ الطَّوائِف

ریاستوں کے بادشاہ ، قبائل کے سردار ۔

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

پَر مُلُوک

دوسرے ملک ، پردیس.

تاجِ مُلُوک

cockscomb flower

اَنْڈے کا مُلُوک زادَہ

بھولا بھالا، خانہ نشین، نا تجربہ کار آدمی، وہ آدمی جو بہت کم گھر سے باہر نکلتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلُوک کے معانیدیکھیے

مَلُوک

maluuk•मलूक

اصل: ہندی

وزن : 121

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَلُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا بیش قیمت کپڑا

صفت

  • شکیل، نازک، اچھا، خوبصورت، حسین و جمیل

Urdu meaning of maluuk

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka beshaqiimat kap.Daa
  • shakiil, naazuk, achchhaa, Khuubsuurat, husain-o-jamiil

English meaning of maluuk

Noun, Masculine

  • a kind of worm

Adjective

मलूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मूल्यावान कपड़ा

مَلُوک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone