تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوک" کے متعقلہ نتائج

اُوک

بھول، سہو، غلطی، (عموماً چوک کے ساتھ مستعمل)

ہُوک

(لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ

اوک

جائے پناہ

ہَوِک

رک : ہوکھ ؛ تراکیب میں مستعمل.

عوق

name of the father of Og

اُوک چُوک

بھول چوک، غلطیاں

اُوکْت

(لفظاً) جو مخفی ہو ، (مراداً) غیبی کشف یا الہام.

اُوکْھٹا

رک : آکھٹا.

اُوکیلْنا

رک : اکیلنا.

اُوکَھڑنا

رک : اکھڑنا.

اُوکْنا

چوکنا، بھول سےغلطی کرنا

اُوکْتا

(لفظاً) جو مخفی ہو ، (مراداً) غیبی کشف یا الہام.

اُوکَلْنا

(جرائم پیشہ) بچ کر نکل بھاگنا ، قید سے بھاگ جانا

اُوکیڑا

(ٹھگی) امیر آدمی کا پیش خدمت چا کر ، ٹہلیا

اُوکھا

خشک، سوکھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوک کے معانیدیکھیے

اُوک

uuk•ऊक

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اُوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھول، سہو، غلطی، (عموماً چوک کے ساتھ مستعمل)
  • اوکھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عوق

name of the father of Og

Urdu meaning of uuk

  • Roman
  • Urdu

  • bhuul, sahv, Galatii, (umuuman chauk ke saath mustaamal
  • u.ukh

English meaning of uuk

Noun, Feminine

  • omission, slip, mistake

اُوک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone