تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

تُلا بَیٹْھنا

۔آمادہ ہونا۔ وہ جانے کو تُلا بیٹھا ہے۔

تُلے بَیٹْھنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُل بَیٹْھنا

سیدھا ہوکر یا جم کر بیٹھا کہ کسی طرف جھکاو نہ ہو

تالی بَٹنا

رسوائی ہونا، بدنامی ہونا

تَھل بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا، آرام کرنا

تُل بِٹھانا

تل بیٹھنا کا تعدیہ

تَہ بَیٹْھنا

(عموماً گرد وغیرہ کا) کسی سطح پر جم جانا، پرت جم جانا.

تھل سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

تَھل سے بَیٹْھنا

۔(عو) آرام سے بیٹھنا۔ ٹھَور ٹھکانے سے بیٹھنا۔ اطمینان سے بیٹھنا۔ ایسا اسباب تتر بتر ہوا کہ تھل سے بیٹھنا نصیب نہ ہوا۔

تُل کر بیٹھنا

بالکل آمادہ ہونا

پَکّی بیری تَلے کے بَیٹْھنے والے

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو بے محنت و مشقت اپنا پیٹ پالنے کا عادی ہو گیا ہو.

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

کان میں تیل ڈال کے بَیٹْھنا

بالکل بے خبر ہونا ، سنی کی ان سنی کردینا ، ذرا بھی توجّہ نہ دینا .

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

آنکھوں میں تُل بیٹھنا

آنکھوں میں سما جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

تُلا بَیٹْھنا

tulaa baiThnaa•तुला बैठना

  • Roman
  • Urdu

تُلا بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • ۔آمادہ ہونا۔ وہ جانے کو تُلا بیٹھا ہے۔

Urdu meaning of tulaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔aamaada honaa। vo jaane ko tulaa baiThaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone