تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توز" کے متعقلہ نتائج

توز

ढूंढ़नेवाला, एकत्र करनेवाला,जैसे- ‘कीनः तोज' द्वेष मन में एकत्र करनेवाला।

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَوزِیعِ حال

مطالبہ کی تحصیل ظاہر کرنے کے واسطے صاحب کلکٹر ہر مہینے ایک حساب بھیجتا ہے جس میں ہر مہینے کا زر مطالبہ اور تحصیل اور باقی مندرج ہو.

تُوز دان

رک: توسدان، کارتوس رکھنے کا تھیلا.

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

تَوزِیعِ سالِیانَہ

سالانہ توزیع، وہ توزیع جو سال کی طرف منسوب ہو.

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تَوَزُّعِ ضَمِیر

دل کی پراگندگی، طبیعت کی پریشانی.

تُوزُک

بادشاہ کا روز نامچہ جو اس نے لکھا ہو، جیسے : توزک بابری وغیرہ.

تَوزِین

تولنا، وزن کرنا، نیز مجازاً

تُوزُک نَوِیس

توزک لکھنے والا.

تَوزِیغ

(طب) جنین کا ماں کے پیٹ میں صورت پکڑنا.

کِینَہ تُوز

دل میں بغض رکھنے والا، بدلا لینے والا، دل میں دشمنی اور عداوت رکھنے والا، دشمنی سے بھرا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں توز کے معانیدیکھیے

توز

tozतोज़

اصل: فارسی

وزن : 21

Urdu meaning of toz

  • Roman
  • Urdu

तोज़ के हिंदी अर्थ

  • ढूंढ़नेवाला, एकत्र करनेवाला,जैसे- ‘कीनः तोज' द्वेष मन में एकत्र करनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توز

ढूंढ़नेवाला, एकत्र करनेवाला,जैसे- ‘कीनः तोज' द्वेष मन में एकत्र करनेवाला।

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَوزِیعِ حال

مطالبہ کی تحصیل ظاہر کرنے کے واسطے صاحب کلکٹر ہر مہینے ایک حساب بھیجتا ہے جس میں ہر مہینے کا زر مطالبہ اور تحصیل اور باقی مندرج ہو.

تُوز دان

رک: توسدان، کارتوس رکھنے کا تھیلا.

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

تَوزِیعِ سالِیانَہ

سالانہ توزیع، وہ توزیع جو سال کی طرف منسوب ہو.

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تَوَزُّعِ ضَمِیر

دل کی پراگندگی، طبیعت کی پریشانی.

تُوزُک

بادشاہ کا روز نامچہ جو اس نے لکھا ہو، جیسے : توزک بابری وغیرہ.

تَوزِین

تولنا، وزن کرنا، نیز مجازاً

تُوزُک نَوِیس

توزک لکھنے والا.

تَوزِیغ

(طب) جنین کا ماں کے پیٹ میں صورت پکڑنا.

کِینَہ تُوز

دل میں بغض رکھنے والا، بدلا لینے والا، دل میں دشمنی اور عداوت رکھنے والا، دشمنی سے بھرا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توز)

نام

ای-میل

تبصرہ

توز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone