تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدوز" کے متعقلہ نتائج

اَنْدوز

(اسم ما قبل کے مفہوم کا) اخذ کرنے والا، پانے والا، لینے والا، حاصل کرنے والا

لُطْف اَنْدوز

مزہ لینے والا، لذّت حاصل کرنے والا، محفوظ

لَذّت اَنْدوز

لذّت پانے والا، لطف حاصل کرنے والا، حظ اُٹھانے والا

غَم اَنْدوز

رنجیدہ، ملول، مصیبت کا مارا

خاک اَنْدوز

سپرد خاک .

مَعْنیٰ اَنْدوز

معنی جمع کرنے والا ؛ (مجازاً) پر معنی ، بامعنی

فِکْر اَنْدوز

غور و فکر سے مملو.

راحَت اَنْدوز

راحت پا نے والا، سُکھ چین حاصل کرنے والا، آرام لینے والا

ماتَم اَنْدوز

ماتم میں مصروف، غمزدہ.

رَونَق اَنْدوز

رک : رونق افروز.

تَپِش اَنْدوز

حرارت حاصل کرنے والا

سَبَق اَنْدوز

نصیحت یا عِبرت حاصل کرنے والا .

ذَخیرَہ اَنْدوز

جمع کرنے والا، کسی چیز کی کمی کی وجہ سے جمع کرنے والا

فَرْحَت اَنْدوز

خوشی کا ذخیرہ کرنے والا ؛ مراد : بے حد خوش و خرم.

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدوز کے معانیدیکھیے

اَنْدوز

andoz•अंदोज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَنْدوز کے اردو معانی

مؤنث، لاحقہ

  • (اسم ما قبل کے مفہوم کا) اخذ کرنے والا، پانے والا، لینے والا، حاصل کرنے والا
  • (اسم ماقبل کے مفہوم سے) حاصل کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا، بھرا ہوا، پُر
  • اسم کیفیت : ۔۔۔۔۔ اندوزی

Urdu meaning of andoz

  • Roman
  • Urdu

  • (ism maa qabal ke mafhuum ka) aKhaz karne vaala, paane vaala, lene vaala, haasil karne vaala
  • (ism maaqbal ke mafhuum se) haasil kyaa hu.a, ikaTThaa kyaa hu.a, bhara hu.a, par
  • ism-e-kaufiiyat ha ।।।।। andozii

English meaning of andoz

Feminine, Suffix

  • gaining, acquiring, gathering, collecting, one who gets/acquires/collects

अंदोज़ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • हितोपदेश, नसीहत ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone