تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْروز" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

دوش و اِمْروز

گُزرا ہوا کل اور آج، (مجازاً) ماضی و حال

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

وہ عیش و آرام جو حالیہ حاصل ہوا ہو یعنی دنیاوی عیش و عشرت

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

اِمْرُو

(پارچہ بارفی) ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ؛ خالص اونی یا خالص سوتی اور ریشمی بھولوں کا کپڑا ، عمرو

ہِمرُو

ایک کپڑے کا نام جس کی عموماً پرانے زمانے میں شیروانی بنوا کر پہنتے تھے ، ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ، تافتہ ، تافتا ۔

اَفْروز

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: روشن کرنے والا، آب و تاب یا چمک دمک بڑھانے والا

عَمْرْو

مباحث و مسائل کو سمجھنے، سمجھانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بکر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستمعل ہے، (عربی میں 'عمر' اول مضموم دوم مفتوح، کی تصغیر 'عمرو' ہے، اور اس کا تلفظ اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بروزن 'دہر' یا وزن 'شہر' کہا جاتا ہے)

عَمْرو

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْروز کے معانیدیکھیے

اِمْروز

imroz•इमरोज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِمْروز کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آج، آج کا دن
  • (مجازاََ) عہد حاضر

    مثال • امروز چھوٹے چھوٹے بچے بھی چشمہ لگاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of imroz

  • Roman
  • Urdu

  • aaj, aaj ka din
  • (mujaazaa) ahde haazir

English meaning of imroz

Adverb

  • today, current day, this day
  • (Metaphorically) current era

    Example • Imroz chhote-chhote bachche bhi chashma lagate hain

इमरोज़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आज, अद्य, आज का दिन
  • (लाक्षणिक) आधुनिक काल, नवीन काल, वर्तमान समय

    उदाहरण • इमरोज़ छोटे-छोटे बच्चे भी चश्मा लगाते हैं

اِمْروز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْروز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْروز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone