تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوز" کے متعقلہ نتائج

بوز

وہ گھوڑا جس کے موے جسم و جلد سفید میلا پن دیئے ہوئے و گوشہ ہاے چشم و خصیتین سرخی مائل و موے دم و ابال کم سفید ہو۔

بوزا

ایک قسم کی ہلکی شراب جو چاول، جو یا چنے (ارزن) سے بنائی جاتی ہے

بُوزَہ

a kind of beer, a fermented liquor made of rice, millet or barley

بُوزَہ فَروش

شراب بیچنے والا

بُوزَہ گَر

brewer, maker of beer

بُوزَہ خانَہ

شراب بنانے کی جگہ، شراب کی بھٹی

بُوزَہ کَش

شراب کشید کرنے والا

بُوزِینہ

بندر جو ایک مشہور جانور ہے، بوزنہ

بُوزِینَگاں

بوزنہ (رک) کی جمع۔

بُوزْنَوی

بوزنہ (رک) سے منسوب : بندر نما ، بندر کی خصلت والا۔

بُوزْنَہ

بندر جو ایک مشہور جانور ہے

بُوزَم

ایک سال سے کم باز بچہ جو شکار کے لیے پالا جائے۔

بُوزِیدان

एक लकड़ी जो दवा के काम आती है।

بُوزْنَہ چَشْم

بندر سے مشابہ آن٘کھوں والا وہ گھوڑا جس کی ایک آن٘کھ دوسری آن٘کھ سے رن٘گت میں مختلف ہو

بُوزْنَہ وَش

बंदर-जैसी प्रकृतिवाला, बेमुरव्वत, शरीर, नटखट ।

اردو، انگلش اور ہندی میں بوز کے معانیدیکھیے

بوز

boz•बोज़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بوز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گھوڑا جس کے موے جسم و جلد سفید میلا پن دیئے ہوئے و گوشہ ہاے چشم و خصیتین سرخی مائل و موے دم و ابال کم سفید ہو۔
  • شعلہ رن٘گ گھوڑا جس کی رن٘گت میں گل انار یا زعفران کے رن٘گ کی سی جھلک ہو ،

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بوج

بوجھ

Urdu meaning of boz

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jis ke moy jism-o-jald safaid mailaapan di.e hu.e-o-gosha haa.e chasham-o-Khusaytain surKhii maa.il-o-moy dam-o-ubaal kam safaid ho
  • shola rang gho.Daa jis kii rangat me.n gul anaar ya zaafraan ke rang kii sii jhalak ho

English meaning of boz

Noun, Masculine

  • animal, especially horse whose hair is not of one colour

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone