تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوزی" کے متعقلہ نتائج

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَوزِیعِ حال

مطالبہ کی تحصیل ظاہر کرنے کے واسطے صاحب کلکٹر ہر مہینے ایک حساب بھیجتا ہے جس میں ہر مہینے کا زر مطالبہ اور تحصیل اور باقی مندرج ہو.

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

تَوزِیعِ سالِیانَہ

سالانہ توزیع، وہ توزیع جو سال کی طرف منسوب ہو.

تَوزِین

تولنا، وزن کرنا، نیز مجازاً

تَوزِیغ

(طب) جنین کا ماں کے پیٹ میں صورت پکڑنا.

کِین تُوزی

دل میں کیْنہ رکْھنا ، کیْنہ پروری .

کِینَہ توزی

کینہ توز ہونا، بغض و عداوت رکھنا، بیر رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوزی کے معانیدیکھیے

تُوزی

tuuziiतूज़ी

  • Roman
  • Urdu

تُوزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

Urdu meaning of tuuzii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chaadro.n ka kap.Daa jo muqaam toz ilaaqa i.iraan me.n bantaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَوزِیعِ حال

مطالبہ کی تحصیل ظاہر کرنے کے واسطے صاحب کلکٹر ہر مہینے ایک حساب بھیجتا ہے جس میں ہر مہینے کا زر مطالبہ اور تحصیل اور باقی مندرج ہو.

تَوزِیعِ صَدَقات

صدقوں کی تقسیم.

تَوزِیعِ سالِیانَہ

سالانہ توزیع، وہ توزیع جو سال کی طرف منسوب ہو.

تَوزِین

تولنا، وزن کرنا، نیز مجازاً

تَوزِیغ

(طب) جنین کا ماں کے پیٹ میں صورت پکڑنا.

کِین تُوزی

دل میں کیْنہ رکْھنا ، کیْنہ پروری .

کِینَہ توزی

کینہ توز ہونا، بغض و عداوت رکھنا، بیر رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone