تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیخ" کے متعقلہ نتائج

تِیخ

(معماری) رینّچ، تر چھاپن، کلی نما ٹکڑا، اراضی جو نقشه عمارت سے خارج ہو، بد گُنیا.

تِیخا

شوخ و شن٘گ، شریر، چلبلا (معشوق)، نکیلا، بان٘کا، طرح دار، وضعدار، منموہن، اچپل.

تِیخی

تیخا (رک) کی تانیث؛ تیز، شوخ، تتیا مرچ؛ خام پارہ، مال زادی؛ زبان دراز، سرکش و بے حیا (عورت)، فتنه پرداز(عورت)؛ اوّنچا (سُر).

تِیخی کَھرَنْجا

(معماری) کھجور کی شا خ کی پتیوں کی و ضع پر کھڑی این٘ٹ جما کر تیار کیا ہوا فرش .

تاخ

نقاب

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تِی

سی

تِیا

(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَیّا

تیسرے دن کا بخار، تجاری

تَوَخِّی

قصد کرنا، ارادہ کرنا

تَوخِیَہ

جفر کا ایک قاعدہ جس کے تحت ہم شکل حروف کو باہم بدلتے ہیں.

تیغ

تلوار، شمشیر

تیگ

رک ، تیغ ، تلوار.

تَلْخ

کڑوا، بد ذائقہ، بدمزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیخ کے معانیدیکھیے

تِیخ

tiiKH•तीख़

وزن : 21

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

تِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) رینّچ، تر چھاپن، کلی نما ٹکڑا، اراضی جو نقشه عمارت سے خارج ہو، بد گُنیا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تِیکھ

چھپریا کھپریل کے دو مخالف سمتوں کے پلَوں کا بغلی جوڑ، جو نیچے کو دبا ہوا نالی سی بناتا ہے

Urdu meaning of tiiKH

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) rainch, tar chhaapan, kalii numaa Tuk.Daa, araazii jo nakshe imaarat se Khaarij ho, bad gunya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone