تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیخی" کے متعقلہ نتائج

تِیخی

تیخا (رک) کی تانیث؛ تیز، شوخ، تتیا مرچ؛ خام پارہ، مال زادی؛ زبان دراز، سرکش و بے حیا (عورت)، فتنه پرداز(عورت)؛ اوّنچا (سُر).

تِیخی کَھرَنْجا

(معماری) کھجور کی شا خ کی پتیوں کی و ضع پر کھڑی این٘ٹ جما کر تیار کیا ہوا فرش .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیخی کے معانیدیکھیے

تِیخی

tiiKHiiतीख़ी

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِیخی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • تیخا (رک) کی تانیث؛ تیز، شوخ، تتیا مرچ؛ خام پارہ، مال زادی؛ زبان دراز، سرکش و بے حیا (عورت)، فتنه پرداز(عورت)؛ اوّنچا (سُر).

صفت

  • تیخ (رک) سے متعلق، رک: تیخی کھرنجا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تِیکھی

تیکھا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

Urdu meaning of tiiKHii

  • Roman
  • Urdu

  • tiikhaa (ruk) kii taaniis; tez, shoKh, tutyaa mirch; Khaampaaraa, maalzaadii; zabaan daraaz, sarkash-o-behaya (aurat), fitne pardaaz(aurat); oXvanachaa (sur)
  • tiiKh (ruk) se mutaalliq, rukah tiikhii kharanjaa

English meaning of tiiKHii

Adjective, Feminine

  • abusive, headstrong, shameless (woman)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیخی

تیخا (رک) کی تانیث؛ تیز، شوخ، تتیا مرچ؛ خام پارہ، مال زادی؛ زبان دراز، سرکش و بے حیا (عورت)، فتنه پرداز(عورت)؛ اوّنچا (سُر).

تِیخی کَھرَنْجا

(معماری) کھجور کی شا خ کی پتیوں کی و ضع پر کھڑی این٘ٹ جما کر تیار کیا ہوا فرش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone