تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاخ" کے متعقلہ نتائج

تاخ

نقاب

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

تاخْتَہ

दौड़ा हुआ, भागा हुआ।

تاخِیر سے

late

تَاَخُّر

بعد میں، پیچھے ہونا، مؤخر، تاخیر، دیر

تاخْت

حملہ، دھاوا، ہلّہ

تاخِیر کرنا

دیر کرنا، لیٹ کرنا

تاخْت اور تاراج

لوٹ مار، تباہی وبربادی

تاخْت کَرنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا، ہلّہ بولنا

تاخِیر پَیدا ہونا

تاخیر واقع ہونا، دیرہونا

تاخِیْر و تَعْجِیْل

دیری اور جلدی

تاخت و تاراج

برباد کرنا، تباہ کرنا، لوٹ لینا، ستیاناس کرنا تہس نہس کرنا، لوٹ کھسوٹ کرنا

تاخْت و تاراج کَرنا

برباد کرنا، لوٹ کھسوٹ کرنا

تِیخا

شوخ و شن٘گ، شریر، چلبلا (معشوق)، نکیلا، بان٘کا، طرح دار، وضعدار، منموہن، اچپل.

تِیخی

تیخا (رک) کی تانیث؛ تیز، شوخ، تتیا مرچ؛ خام پارہ، مال زادی؛ زبان دراز، سرکش و بے حیا (عورت)، فتنه پرداز(عورت)؛ اوّنچا (سُر).

اردو، انگلش اور ہندی میں تاخ کے معانیدیکھیے

تاخ

taaKH•ताख़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تاخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقاب
  • ایک (آزاد) درخت جس کی لکڑی پائیدار ہوتی ہے، تاغ
  • تاریکی، اندھیرا

Urdu meaning of taaKH

  • Roman
  • Urdu

  • niqaab
  • ek (aazaad) daraKht jis kii lakk.Dii paaydaar hotii hai, taaG
  • taariikii, andheraa

English meaning of taaKH

Noun, Masculine

  • a veil
  • fire-wood
  • darkness

ताख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंधन योग्य लकड़ी का एक पेड़
  • ताखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone