تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوبِیخ" کے متعقلہ نتائج

تَوبِیخ

ملامت، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)

زَجْر و تَوبِیخ

ڈان٘ٹ ڈپٹ، لعنت ملامت

طَبّاخی

روٹی پکانے والا، نان بائی

تَطْبِیخ

پکانا ، (طب) کسی سیال چیز کو دیگچی میں ڈال کر آگ پر رکھنا اور دوا کو پوٹلی میں بانْدھ کر اس میں لٹکانا اس طرح کہ تہ نشین نہ ہو مگر ڈوبی رہے بعد طبخ معین کے پوٹلی نکال کر دوا لے لینا.

تَدْبِیخ

آگے کو جھکنا

تَوْسِیخ

کپڑوں کو میلا کرنا

طَبَخ

رک : طبق .

طَباخ

رک : طباق ، بڑی رکابی.

طَبْخ

پکنے کا کام، پکنا، مختلف چیزوں کا ملنا اور گلنا (حرارت یا آنچ سے)

طَبِیخ

اُبلا ہوا، جوش دیا ہوا، اُبالا ہوا کھانا، جوشاندہ

طَبّاخ

باورچی کھانا، پکانے والا، نانابائی

طَبْخ پانا

(آنچ یا گرمی سے) پکنا ، جوش کھانا .

طَبْخ کھانا

(آن٘چ یا گرمی سے) پک جانا ، معدے میں طبخ کھانے سے نباتی غذائیں نیٹروجن پیدا کرتی ہیں اور قوّت ان کی بڑھ جاتی ہے .

طَبّاخِ فَلَک کو داغ دینا

رک : سورج کو چراغ دکھانا ، فعلِ عبث کرنا.

تَو بی

پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوبِیخ کے معانیدیکھیے

تَوبِیخ

taubiiKH•तौबीख़

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَوبِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملامت، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)
  • طنز، طعن

Urdu meaning of taubiiKH

  • Roman
  • Urdu

  • malaamat, DaanT phaTkaar, sarzanish, jhi.Dkii (umuuman zajr ke saath mustaamal
  • tanz, taan

English meaning of taubiiKH

तौबीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भर्त्सना, डाँट-फटकार, बुरा-भला कहना, झिड़की (सामान्यतः ज़ज्र के साथ प्रयुक्त)
  • व्यंग्य, ताने

تَوبِیخ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوبِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوبِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone