تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘ویٰ کرنا" کے متعقلہ نتائج

تَق٘ویٰ کرنا

خدا کا خوف کرنا ، پر ہیز گاری اختیار کرنا.

تَق٘وِیم کرنا

مقدر میں لکھنا ، پہلے سے لکھ دینا .

تَکا کرنا

۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

تَکیَہ کَرْنا

اعتماد کرنا، بھروسا کرنا

طاق کَرنا

یکتا کرنا ، ماہر بنا دینا.

تَوقیع کَرنا

دستخط ثبت کرنا، مہر لگانا، (مجازاً) تصدیق کرنا.

تُھکّی کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل نہ کرنے کا اشارہ کرنا ، اس طرح پر کہ ٹھگوں کا جمعدار مسافر کے قتل کے لیے پہلے کھنکارتا ہے اگر قاتل مسافر کے قریب آجانے اور اس وقت جمعدار زمین پر تھوک دے تو یہ اشارہ قتل سے منع کرنے کا سمجھا جاتا ہے.

طَوق کَرنا

حلقہ بنانا ، ہاتھ یا کوئی چیز گلے میں ڈالنا ، حمائل کرنا.

تاک کرآنا

غور کرکے آنا، کسی کو دیکھ کرآنا

تُکَّہ بوٹی کَرنا

To cut in pieces, to slice, to make a minced meat.

بات تَک نَہ کَرْنا

نہایت بیزار یا ناخوش ہونا

تَکیَہ آباد کَرْنا

درویشی اختیار کرنا ، فقیر کے تکیے میں جارہنا .

طَوقِ زَنْجِیر کَرْنا

ہتھکڑی پہنانا، بیڑی ڈالنا

کِسی پَر تَکیَہ کَرْنا

کسی پر بھروسہ یا اعتماد کرنا

طَوق و زَنْجِیر کَرْنا

طوق اور ہتھکڑیاں یا بیڑیاں پہنانا ، قید کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘ویٰ کرنا کے معانیدیکھیے

تَق٘ویٰ کرنا

taqvaa karnaa•तक़्वा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَق٘ویٰ کرنا کے اردو معانی

  • خدا کا خوف کرنا ، پر ہیز گاری اختیار کرنا.

Urdu meaning of taqvaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ka Khauf karnaa, par hiiz gaarii iKhatiyaar karnaa

तक़्वा करना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर से डरना, परहेज़गारी अपनाना, संयम ग्रहण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘ویٰ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘ویٰ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone