تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکا کرنا" کے متعقلہ نتائج

تَکا کرنا

۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

تِکَّہ تِکَّہ کَرْنا

تکا بوٹی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا

تَکیَہ کَرْنا

اعتماد کرنا، بھروسا کرنا

تُکَّہ بوٹی کَرنا

To cut in pieces, to slice, to make a minced meat.

تِکّا بوٹی کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، دھجیاں کر ڈالنا

تِرا کَرْنا

تیرتے رہنا

طاق کَرنا

یکتا کرنا ، ماہر بنا دینا.

تَق٘ویٰ کرنا

خدا کا خوف کرنا ، پر ہیز گاری اختیار کرنا.

تَوقیع کَرنا

دستخط ثبت کرنا، مہر لگانا، (مجازاً) تصدیق کرنا.

تُھکّی کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل نہ کرنے کا اشارہ کرنا ، اس طرح پر کہ ٹھگوں کا جمعدار مسافر کے قتل کے لیے پہلے کھنکارتا ہے اگر قاتل مسافر کے قریب آجانے اور اس وقت جمعدار زمین پر تھوک دے تو یہ اشارہ قتل سے منع کرنے کا سمجھا جاتا ہے.

طَوق کَرنا

حلقہ بنانا ، ہاتھ یا کوئی چیز گلے میں ڈالنا ، حمائل کرنا.

تاک کرآنا

غور کرکے آنا، کسی کو دیکھ کرآنا

تَپا کرنا

۔لکازم (کنایۃً) غم جھیلنا (فقرہ) دو دن رات تپا کرتا ہے۔

تَباہ کَرنا

بہا دینا، غائب کردینا، گم کردینا، کھونا

تَہ کَرْنا

قاعدے اور احتیاط سے کپڑے یا پھیلی ہوئی شے وغیرہ کو لپیٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکا کرنا کے معانیدیکھیے

تَکا کرنا

takaa karnaa•तका करना

  • Roman
  • Urdu

تَکا کرنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

Urdu meaning of takaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔dekhana karnaa। vo din raat mera munah tukka kartaa hai।२। mauqaa .DhuunDaa karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone