تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھکّی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تُھکّی کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل نہ کرنے کا اشارہ کرنا ، اس طرح پر کہ ٹھگوں کا جمعدار مسافر کے قتل کے لیے پہلے کھنکارتا ہے اگر قاتل مسافر کے قریب آجانے اور اس وقت جمعدار زمین پر تھوک دے تو یہ اشارہ قتل سے منع کرنے کا سمجھا جاتا ہے.

تُھک بَنْد کام کَرنا

تھوک سے جوڑ دینا، نہایت ناپائدار کام بنانا

تاک کرآنا

غور کرکے آنا، کسی کو دیکھ کرآنا

تَکا کرنا

۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

تَکیَہ کَرْنا

اعتماد کرنا، بھروسا کرنا

طاق کَرنا

یکتا کرنا ، ماہر بنا دینا.

تَق٘ویٰ کرنا

خدا کا خوف کرنا ، پر ہیز گاری اختیار کرنا.

تَوقیع کَرنا

دستخط ثبت کرنا، مہر لگانا، (مجازاً) تصدیق کرنا.

طَوق کَرنا

حلقہ بنانا ، ہاتھ یا کوئی چیز گلے میں ڈالنا ، حمائل کرنا.

تاک جھانک کَرنا

لُک چُھپ کے دیکھنا، دیکھنا، دیکھا بھالی کرنا، نظر بازی کرنا، چھپ چھپا کر کسی کو دیکھنا

تُھڑی تُھڑی کَرنا

لعنت ملامت کرنا، نفریں کرنا، بُرا کہنا

تاکید کرنا

اصرار سے کہنا، زور ڈالنا، تقاضا کرنا، سخت حکم دینا

تَعَلّی کَرنا

دون کی لینا، شیخی مارنا.

تَہَجّی کَرنا

ہجّے کرنا

پَہْلُو تَہی کَرْنا

بے التفاتی کرنا، بے مروتی کرنا، چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھکّی کَرنا کے معانیدیکھیے

تُھکّی کَرنا

thukkii karnaa•थुक्की करना

محاورہ

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

تُھکّی کَرنا کے اردو معانی

  • (ٹھگی) مسافر کو قتل نہ کرنے کا اشارہ کرنا ، اس طرح پر کہ ٹھگوں کا جمعدار مسافر کے قتل کے لیے پہلے کھنکارتا ہے اگر قاتل مسافر کے قریب آجانے اور اس وقت جمعدار زمین پر تھوک دے تو یہ اشارہ قتل سے منع کرنے کا سمجھا جاتا ہے.

Urdu meaning of thukkii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) musaafir ko qatal na karne ka ishaaraa karnaa, is tarah par ki Thaggo.n ka jamaadaar musaafir ke qatal ke li.e pahle khankaartaa hai agar qaatil musaafir ke qariib aa jaane aur is vaqt jamaadaar zamiin par thuuk de to ye ishaaraa qatal se manaa karne ka samjhaa jaataa hai

थुक्की करना के हिंदी अर्थ

  • (ठगी) मुसाफ़िर को क़त्ल न करने का इशारा करना, इस तरह पर कि ठग्गों का नेता मुसाफ़िर के क़त्ल के लिए पहले खँकारता है अगर क़ातिल मुसाफ़िर के क़रीब आ जाए और उस वक़्त जमादार ज़मीन पर थूक दे तो यह इशारा क़त्ल से मना करने का समझा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھکّی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھکّی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone