تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْکا دینا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْکا دینا

دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا

تَڑْکا کَر دینا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَھکا دینا

ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

تَڑپا دینا

بے قرار کردینا ہنسا دینا لُٹا دینا

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

تِنْکا اُتارْنا اَور چَھپَّر رَکْھ دینا

تھوڑا سا احسان کرکے اس کے عوض میں بہت کچھ وصول کرلینا

تُکّا کَر٘ دینا

سیدھا کردینا ، ٹھیک بنانا ، مرضی کا تابع بنانا ، را ، راست پر لے آنا .

تَڑَق کَر جَواب دینا

۔دیکھو تڑخ کر بولنا۔ اس تقریر کا بیگم صاحب نے تڑق کر یہ جواب دیا۔: کوسنے والی ملے میرا صبر تیری جان پر ٹوٗٹے۔

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

تَیْرا دینا

۔پانی کے اوپر بہادینا۔ ؎

تَرْک دینا

ترک کرنا، چھوڑ دینا، دستبرادار ہونا، تیاگنا، تج دینا

تَرْسا تَرْسا کے دینا

شوق دلاکر خواہش سے کم دینا، تھوڑا تھوڑا دینا

تَرْسا تَرْسا کَرْ دینا

خواہش سے کم دینا، بہت تھوڑا تھوڑا کر کے دینا، شوق دلانا پھر اس سے کم دینا

تَڑکاو دیوا

چراغ سحری ، (مجازاََ) مرنے کے قریب ؛ بے رونق ، بے آب

کودے پھاندے توڑے تان، تاکا دنیا راکھے مان

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْکا دینا کے معانیدیکھیے

تَڑْکا دینا

ta.Dkaa denaa•तड़का देना

محاورہ

دیکھیے: تَڑکا

  • Roman
  • Urdu

تَڑْکا دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا
  • رک : تڑکنا جس کا یہ متعدی ہے .

Urdu meaning of ta.Dkaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • daal sabzii ya kisii duusre khaane me.n ghii ya tel garm karke Daalnaa, ruk ha ta.Dkaa maanii nambar २, baghaarnaa, chhon॒kana
  • ruk ha ta.Daknaa jis ka ye mutaddii hai

तड़का देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दाल सब्ज़ी या किसी दूसरे खाने में घी या तेल गर्म करके डालना, रुक : तड़का मानी नंबर २, बघारना, छून

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone