تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑا تَڑ جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

صاف ٹُکْڑا توڑ کے جَواب دینا

گستاخی کے ساتھ جواب دینا.

مُنہ توڑ کے جَواب دینا

بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔

مُنہ توڑ کر جَواب دینا

بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا

صاف صاف کہنا، دو ٹوک جواب دینا، بے مروت ہو کر جواب دینا، انکار کردینا

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ٹُکْڑا توڑ جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

مُنھ توڑ کے جواب دینا

صاف جواب دے دینا، بے باکانہ جواب دے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑا تَڑ جَواب دینا کے معانیدیکھیے

تَڑا تَڑ جَواب دینا

ta.Daa-ta.D javaab denaa•तड़ा-तड़ जवाब देना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَڑا تَڑ جَواب دینا کے اردو معانی

 

  • بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

Urdu meaning of ta.Daa-ta.D javaab denaa

  • Roman
  • Urdu

  • be tavakkuf javaab denaa, bebaakii se fauran bol uThnaa, jald jald javaab denaa

English meaning of ta.Daa-ta.D javaab denaa

 

  • feeling free to answer, speak boldly immediately, reply quickly

तड़ा-तड़ जवाब देना के हिंदी अर्थ

 

  • निःसंकोच उत्तर देना, निडरता से तुरंत बोल उठना, जल्दी-जल्दी उत्तर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑا تَڑ جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑا تَڑ جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone