تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑکاو دیوا" کے متعقلہ نتائج

تَڑکاو دیوا

چراغ سحری ، (مجازاََ) مرنے کے قریب ؛ بے رونق ، بے آب

تَڑْکا دینا

دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا

تَڑْکا کَر دینا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَھکا دینا

ہرا دینا، شل کردینا، دق کرنا، حیران کرنا

تَڑپا دینا

بے قرار کردینا ہنسا دینا لُٹا دینا

تَکان دینا

جھٹکا دینا، دھکا دینا، حرکت دینا، ہلانا

نیزے کو تَکان دینا

حملہ کرنے کی غرض سے بھالے کو ہلکی ہلکی حرکت دینا ، نیزے کو ہلانا

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

تاؤ دینا

گرمانا، تپانا، تانا، آگ میں لال کرنا

تُکّا کَر٘ دینا

سیدھا کردینا ، ٹھیک بنانا ، مرضی کا تابع بنانا ، را ، راست پر لے آنا .

تِنْکا اُتارْنا اَور چَھپَّر رَکْھ دینا

تھوڑا سا احسان کرکے اس کے عوض میں بہت کچھ وصول کرلینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑکاو دیوا کے معانیدیکھیے

تَڑکاو دیوا

ta.Dkaav-devaa•तड़काव-देवा

  • Roman
  • Urdu

تَڑکاو دیوا کے اردو معانی

  • چراغ سحری ، (مجازاََ) مرنے کے قریب ؛ بے رونق ، بے آب

Urdu meaning of ta.Dkaav-devaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG sahrii, (mujaazaa) marne ke qariib ; beraunak, be aab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑکاو دیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑکاو دیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone