تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیرا" کے متعقلہ نتائج

ٹیرا

اینْچاتانی

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹَھرَّہ

رک : ٹھّرا.

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

ٹیہْرا

گاؤں

ٹیرْوا

آب نے، فوارہ، کلی یا حقے کی وہ نلی، جس پر چلم رکھتے ہیں

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹَھرا

رک : تھڑا

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹُورا

بد وضع، بد معاش، کمین، لفنْگا

ٹیہَر

رک : ٹیہرا ، تیہرا

ٹیر

آواز ، ہان٘ک ، پکار.

ٹیر

ترچھا کٹا ہوا کپڑا، ترچھی کاٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیرا کے معانیدیکھیے

ٹیرا

Teraa•टेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اینْچاتانی
  • بلاوا
  • بھین٘گا
  • پردہ.
  • تنا یا شاخ

Urdu meaning of Teraa

  • Roman
  • Urdu

  • en॒chaataanii
  • bulaavaa
  • bhengaa
  • parda
  • tanaa ya shaaKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone