تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَہاری" کے متعقلہ نتائج

ٹَہاری

ٹہاری بحر ہند کے ساحل اور جزبروں میں پائے جاتے ہیں ، یہ ڈھومرے کی طرح کے سمندری پرندے ہیں ، لیکن چھوٹے اور بہت نازک ہوتے ہیں

ٹھاری

زبردست اور دلیر ڈاکو

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹِٹِہْری

پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے

ٹھارَیں ٹھار

رک : ٹھارے ٹھار.

راجا بُلاوے ٹھاری آوے

راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

ٹُھرِّی

ٹھڈی

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹایَر

رک: ٹائر (۲)

ٹُوری

ٹورا (رک) کی تانیث

ٹِرّی

مفت کی موٹر یا سواری.

ٹَھْہرا

رکا ہوا، جس میں حرکت نہ ہو، ساکن

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہاری کے معانیدیکھیے

ٹَہاری

Tahaarii•टहारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹَہاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹہاری بحر ہند کے ساحل اور جزبروں میں پائے جاتے ہیں ، یہ ڈھومرے کی طرح کے سمندری پرندے ہیں ، لیکن چھوٹے اور بہت نازک ہوتے ہیں

Urdu meaning of Tahaarii

  • Roman
  • Urdu

  • Tahaarii bahr-e-hind ke saahil aur jazabro.n me.n pa.e jaate hai.n, ye Dhomre kii tarah ke samundrii parinde hai.n, lekin chhoTe aur bahut naazuk hote hai.n

टहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टहारी हिंद महासागर के तट और मुहाने में पाए जाते हैं, यह ढोमरे की तरह के समुंद्री पक्षी हैं, लेकिन छोटे और बहुत नाज़ुक होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone