تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِٹِہْری" کے متعقلہ نتائج

ٹِٹِہْری

پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹَہاری

ٹہاری بحر ہند کے ساحل اور جزبروں میں پائے جاتے ہیں ، یہ ڈھومرے کی طرح کے سمندری پرندے ہیں ، لیکن چھوٹے اور بہت نازک ہوتے ہیں

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِری

رک : ٹٹیہری

ٹَٹوری

ایک پرندے کا نام ، رک : ٹٹیری.

ٹَٹْری

چندیا، کھوپڑی کا بالائی حصہ، چان٘د.

ٹاٹْری

ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

ٹَٹَّری

ہنسی، مذاق، جھوٹ، نقارہ

ٹَٹار

سخت، کڑی ، تیز (دھوپ وغیرہ)

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹَھٹْھری

بان٘س کا ڈھان٘چا، بان٘س کا چوکھٹا، ارتھی، جنازہ

ٹَھٹْری

پاڑ پر معماروں کے بیٹھنے کا بان٘سوں کا بنا ہوا ٹھپا جو آٹھ دس بان٘س برابر برابر پشتی وانوں سے بان٘دھ کر تیار کرتے ہیں ، چالی

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِٹِہْری کے معانیدیکھیے

ٹِٹِہْری

TiTihrii•टिटिहरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

ٹِٹِہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے

Urdu meaning of TiTihrii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ke kinaare rahne vaala ek parindaa jis ka sar laal, gardan safaid, par chitkabraa, piiTh khiire rang kii, dam mila jale rang kii aur chonch kaalii hotii hai, is kii bolii ka.Dvii hotii hai aur sunne me.n Te.n Te.n jaan pa.Dtii hai

English meaning of TiTihrii

Noun, Feminine

  • a kind of bird found on the edge of the river, ponds etc.

टिटिहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी के किनारे रहने वाली एक चिड़िया जिसका सिर लाल, गरदन सफेद, पर चितकबरे, पीठ खैरै रंग की, दुम मिलेजुले रंगो की और चोंच काली होती है, इसकी बोली कडुई होती है और सुनने में 'टीं टीं' की ध्वनि के समान जान पड़ती है, कुररी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِٹِہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِٹِہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone