تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیا" کے متعقلہ نتائج

سِیا

stitched

سَیّا

مٹی کا ایک چھوٹا ظرف جس میں دستہ لگا ہوتا ہے ، بھٹّی میں سے شراب نِکالنے کا برتن .

سِیَہ

کالا، اسود

سَیَہّ

گناہ، بُرا کام ؛ برائی ، ناپسندیدہ امر .

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

سِیاہَہ

احکامِ شاہی کا روزنامچہ .

سِیاہا

سِیاہ دھاری دار بٹیر جو کٹیلا سمجھا جاتا ہے

سَیاع

Plaster.

سیاہ

سِیاہی

کالک، کالا پن، سفیدی کی ضد

سِیاق

کلام کی روش، بات کا سِلسلہ، فحوائے کلام، کسی عبارت میں کسی لفظ یا قول کے آگے پیھچے کا متن

سِیار

کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

سِیان

ہوشیاری، عقلمندی، چالکی، خُودغرضی

سِیاڑ

وہ نالی جس کی ڈولوں پر بعض اجناس کی کاشت میں بِیج بوتے ہیں .

سِیام

کالا، سِیاہ، ملیح

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیا کے معانیدیکھیے

سِیا

siyaa•सिया

وزن : 12

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

سِیا کے اردو معانی

صفت

  • سِیاہ، کالا، اَسود

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) سونا، طلا، زرد رنگ کی قیمتی دھات
  • لگن، خواہش، چاہت، مطلب، مُدَّعا

Urdu meaning of siyaa

  • Roman
  • Urdu

  • sevaa, kaala, asvad
  • (Thaggii) sonaa, tillaa, zard rang kii qiimtii dhaat
  • lagan, Khaahish, chaahat, matlab, muddaa

English meaning of siyaa

  • stitched

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone