تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپاتِیا" کے متعقلہ نتائج

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چھاتْیا

چھاتی کی تصغیر، چھاتی، سینہ

چَھْپتا

چوبی تھاپی، ٹھپّا

چَوپَتِیا

ایک گھاس، جس کے پتے چار کونوں والے ہوتے ہیں

چاپْتی

گھسی ہوئی زعفران

چَپْتی

چپت، چپتی، جوڑ

چاپاتی

روٹی

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپاتِیا کے معانیدیکھیے

چَپاتِیا

chapaatiyaa•चपातिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

چَپاتِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

Urdu meaning of chapaatiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (naanbaa.ii) chapaatiyaa.n rakhne ka bartan jo shakl me.n gol hotaa hai niiz vo bartan jis me.n gol gurde kii shakl kii chiiz rakhii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپاتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپاتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone