تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیا" کے متعقلہ نتائج

دِھیا

(ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون، جو منحوس سمجھا جاتا ہے

دَھیا

دسواں، مرنے کے دسویں دن مردے کا فاتحہ

دِھیان

سُدھ، توجہ، اِلتفات

دِھیان سُوں

خیال سے ، فکر سے .

دِھیان رَہْنا

خیال رہنا ، احتیاط کرنا ، کم توجہی .

دِھیان کَرْنا

توجہ دینا، خیال کرنا، سوچنا

دِھیان جانا

خیال کی رسائی یا سوچ کی پہنچ ہونا .

دِھیان ہونا

فکر لگی ہونا ، تصوّر باندھنا .

دِھیان لَگْنا

خواہش مند ہونا ، کسی کا خیال یا تصوّر رہنا .

دِھیان دینا

توجہ دینا، یقین کرنا، سوچنا

دِھیان پَڑْنا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

دِھیان رَکْھنا

خیال میں رکھنا، یاد رکھنا، پاس اور لحاظ کرنا، تاکید کے طور پر کہتے ہیں

دِھیان پِھرْنا

توجہ ہَٹ جانا ، خیال کا تبدیل ہوجانا ، دھیان ہٹنا .

دِھیان ٹُوٹْنا

سوچ کا سلسلہ مُنقطع ہونا ، خیال ہٹ جانا .

دِھیان بَٹنا

خیال کا ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا، خیال کا ایک طرف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیا کے معانیدیکھیے

دِھیا

dhiyaa•धिया

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

دِھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون، جو منحوس سمجھا جاتا ہے

اسم، مؤنث

  • بیٹی، لڑکی، بچی

Urdu meaning of dhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) Khargosh kii aavaaz ka shaguun, jo manhuus samjhaa jaataa hai
  • beTii, la.Dkii, bachchii

धिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठगी) ख़रगोश की आवाज़ का शगून जो मनहूस समझा जाता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुत्री, बेटी, लड़की, धिय, कन्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone