تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسِیا" کے متعقلہ نتائج

آسِیا

آٹا وغیرہ پیسنے كی چكی

آسِیَہ

فرعون کی بیوی کا نام

آسِیا سائی

آٹا پیسنا، چكی چلانا

آسِیا كَرنا

دانے كو چكی میں دلنا یا پیسنا

آسِیا باد

ہوا كے زور سے چلنے والی چكی، پون چكی، ہوا چكی

آسِیا بان

آٹے كی چكی چلانے والا، پسنہارا، آٹا پیسنے والا

آسِیاب

آسیائے آب كی تخفیف

آسِیائے آب

پانی كے زور سے چلنے والی چكی، پن چكی

آسِیائے باد

ہوا كے زور سے چلنے والی چكی، پون چكی، ہوا چكی

آسِیائے سَنگ

millstone

آسیا سَنْگ

چكی كے دو گول پتھروں میں سے ہر ایک پتھر، چكی كا پاٹ

آسْیا گَرداں

رک: آسیابان۔

آسیا زنہ

चक्की टाँकने की छेनी

سَنْگِ آسِیا

چکّی کا پتّھر.

ہَفْت آسِیا

سات ستاروں کی گردش کے دائرے مراد فلک زحل و فلک مشتری ، و فلک مریخ ، وفلک آفتاب و فلک زہرہ ، و فلک عطارد و فلک قمر (کنایتہ) قدرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آسِیا کے معانیدیکھیے

آسِیا

aasiyaa•आसिया

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آسِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آٹا وغیرہ پیسنے كی چكی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آسِیَہ

فرعون کی بیوی کا نام

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

شعر

Urdu meaning of aasiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaTaa vaGaira piisne kii chukii

English meaning of aasiyaa

Noun, Feminine

  • flour grinder, grinding mill

आसिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आटा वग़ैरा पीसने की चक्की, जाता, पेषणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone