تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسوئِیا" کے متعقلہ نتائج

رَسوئِیا

کھانا پکانے والا، باورچی، بکاول، کھانا پکانے والا برہمن

رَسویا

A cook

رَسْوَیَّہ

رسوئیا، باورچی، خان ساماں

رَسوئِیاں

رک : رسوئیا

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسوئی

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ

رُسْوائی

بدنامی، بے عزتی، ذلت، خوری، فضیحت، بدنامی

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

رسوا

ذلّت، بدنامی، بے عزّتی، رُسوائی

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

رَاسِیَہ

मज़बूत पहाड़।

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسوئِیا کے معانیدیکھیے

رَسوئِیا

raso.iyaa•रसोइया

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

رَسوئِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا پکانے والا، باورچی، بکاول، کھانا پکانے والا برہمن

Urdu meaning of raso.iyaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa pakaane vaala, baavarchii, bukaavul, khaanaa pakaane vaala brahman

English meaning of raso.iyaa

Noun, Masculine

  • Hindu cook, chef, a professional cook

रसोइया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रसोइ बनानेवाला, खाना पकाने वाला, बावर्ची, खाना बनाने वाला, महाराज, सूपकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسوئِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسوئِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone