تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمولِیا" کے متعقلہ نتائج

تَمولِیا

(مرغ بازی) رنْگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنْگ کے ہوں

تَمولی

پان بیچنےوالا، ایک قوم جس کا پیشہ پان بیچنے کا ہے

تَمَوُّلی

دولت مند ہونے کی حالت، مالدارپن

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تَولِیَہ

رک: تولیا (۱).

تَمْوِیَہ

دھوکا ، فریب ، تصنع ، بناوٹ.

تَمالی

ताम्रावल्ली लता।

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تَھمْلا

رک : تھانْولا.

تَعْمِیلی

تعمیل سے متعلق، تعمیل طلب

تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار، اندیشہ

تَمْوِیل

امیر بنا دینا

تَمَوُّل

دولت مندی، مالداری، امیری، تونْگری، ثروت

تَعَمُّل

لفظاً: عمل کرنا، کام کرنا، مجازاً: کوشش، جدوجہد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمولِیا کے معانیدیکھیے

تَمولِیا

tamoliyaa•तमोलिया

وزن : 1212

موضوعات: مرغبازی

  • Roman
  • Urdu

تَمولِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرغ بازی) رنْگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنْگ کے ہوں

Urdu meaning of tamoliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (murGbaazii) ran॒gat ke lihaaz se a.isaa murG jis kii gardan aur pusht ke par sunahre aur baaqii jism ke par syaahii maa.il surKh ran॒ga ke huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمولِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمولِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone