تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمیلِیا" کے متعقلہ نتائج

چَمیلِیا

چنْبیلیا، چنبیلی کے پھول کی طرح کا ایسا سفید رنگ جس میں کچھ پیلی جھلک ہو

چَمیلا

چھوٹا سایہ دار درخت .

چَمیلی

چن٘بیلی، ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے، پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے

چَمالی

چمانی (رک) کا ایک روپ

چَمْلی

بھیک مان٘گنے کا چھوٹا برتن: چھوٹا پبمانہ یا کاسہ جو فقیروں یا غریبوں کے پاس کھانے پینے کے لئے ہوتا ہے

چَمْلا

بھیک مان٘گنے کا برتن ، پیالہ ، کاسۂ گدائی .

چَمْیالی

جموں کے قریب مغربی پہاڑی ریاست چمیا کی بولی

چُمْلی

این٘ڈوی ، چھوٹا چُمّل یا چمبل .

چَمیل

ایک مزیدار پھل جو ایک بالشت کے برابر بڑھتا ہے اس کا پیڑ ہمیشہ سر سبز رہتا ہے اس کو ویلم میں چمیل کہتے ہیں .

چَمْیالی خَط

وہ رسم الخط جس میں چمیالی بولی لکھی جاتی ہے .

چُمّل

کپڑے یا گھاس کا حلقہ جو سر پر بوجھ کے نیچے رکھتے ہیں، جونا، ابن٘ڈوا

چَمَّل

رک : چنْبل.

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمیلِیا کے معانیدیکھیے

چَمیلِیا

chameliyaa•चमेलिया

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

چَمیلِیا کے اردو معانی

صفت

  • چنْبیلیا، چنبیلی کے پھول کی طرح کا ایسا سفید رنگ جس میں کچھ پیلی جھلک ہو
  • ایک قسم کا بہت زہریلا سانْپ جس کے جسم پر چمیلی کے پھول کی مانند گل ہوتے ہیں

Urdu meaning of chameliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chan॒biilyaa, chambelii ke phuul kii tarah ka a.isaa safaid rang jis me.n kuchh piilii jhalak ho
  • ek kism ka bahut zahriilaa saan॒pa jis ke jism par chamelii ke phuul kii maanind gul hote hai.n

चमेलिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक बहुत ज़हरीला सांप जिस के शरीर पर चमेली के फूल जैसी आकृति बनी होती है
  • चमेली के फूल की तरह का ऐसा सफे़द रंग जिसमें कुछ पीली झलक हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمیلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمیلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone