تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلّاق" کے متعقلہ نتائج

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

شَلاق

رک : سلاخ

شَلّاق کَرنا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلّاق خواری

گوڑے کھانا ، درّے کی ضرب برداشت کرنا

شَلّاق کَرانا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلاکا

چھوٹی چھڑی، پتلی سلاخ، لکڑی کا باریک گول سرے کا ٹکڑا، جو کئی مقاصد میں کام آتا ہے، پن وغیرہ

ضَرْب شَلاق

کوڑَے کی مار، تازیانہ مارنے کا عمل

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلِیاق

ایک سِتارے کا نام

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

شُلَہ

۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

شَاقْ

دشُوا، مشكل، سخت، دوبھر، جونا گوار گزرے، بارخاطر، بُرا محسوس ہونے والا، طبیعت پربار ہونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلّاق کے معانیدیکھیے

شَلّاق

shallaaq•शल्लाक़

اصل: ترکی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَلّاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی
  • تھپڑ مارنا، دھول، درے مارنا، بہت مارنا

Urdu meaning of shallaaq

  • Roman
  • Urdu

  • qamchii, taaz baanaa, kuu.Daa, chaabuk, hanTar, laaThii
  • thappa.D maarana, dhuul, darre maarana, bahut maarana

English meaning of shallaaq

Noun, Feminine

  • to slap
  • whip, lash, stick

शल्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थप्पड़ जड़ना, तमांचा मारना, दुर्रे मारना, बहुत मारना
  • कोड़ा, चाबुक, हंटर, लाठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone