تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُلَہ" کے متعقلہ نتائج

شُلَہ

۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

شُلّہ

حیض کا کپڑا

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

قِیمَہ شُلَہ

ایک کھانا جو قیمہ ، چاول ، چنا اور دیگر مصالحہ جات کو گھی سے ترکیب دے کر شلے کی طرح پکاتے ہیں.

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

شَلاق

رک : سلاخ

شَلاکا

چھوٹی چھڑی، پتلی سلاخ، لکڑی کا باریک گول سرے کا ٹکڑا، جو کئی مقاصد میں کام آتا ہے، پن وغیرہ

شَلّالَہ

(مجازاً) دھارا ، تیز دھار ، بہاؤ

شَلایِین

بہت زیادہ اصرار کرنے والا ؛ (مجازاً) اڑیل ، ضدی ہٹی ، شوخ

شَلائِین

بہت زیادہ اصرار کرنے والا ؛ (مجازاً) اڑیل ، ضدی ہٹی ، شوخ

شَلّاق کَرنا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلّاق خواری

گوڑے کھانا ، درّے کی ضرب برداشت کرنا

شَلّاق کَرانا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُلَہ کے معانیدیکھیے

شُلَہ

shula•शुला

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شُلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.
  • ۲. پتلی کھچڑی جس میں دو حصہ دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں.

Urdu meaning of shula

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek kism ka khaanaa jo chaavlo.n aur daal ko ( umuuman gosht ke shorbe me.n ) hariise kii tarah Khuub gila kar taiyyaar karte hai.n
  • ۲. patlii khich.Dii jis me.n do hissaa daal aur ek hissaa chaaval hote hai.n

English meaning of shula

Noun, Masculine, Singular

  • diluted khichdi (polenta) which consists of two parts lentils and one part rice, a type of food in which rice is cooked like 'Harise' in meat

शुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पतली खिचड़ी जिस में दो हिस्सा दाल और एक हिस्सा चावल होते हैं, एक प्रकार का खाना जिसमें चावल गोश्त में हरीसे की तरह पकाये जाते हैं, पुलाव,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone