تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلاکا" کے متعقلہ نتائج

شَلاکا

چھوٹی چھڑی، پتلی سلاخ، لکڑی کا باریک گول سرے کا ٹکڑا، جو کئی مقاصد میں کام آتا ہے، پن وغیرہ

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

شَڑاکا

تیز آواز ، زوردار آواز (کوڑے یا بجلی کی) .

شَلّالَہ

(مجازاً) دھارا ، تیز دھار ، بہاؤ

شَلوک

آواز، بانگ، صدا

شَلاق

رک : سلاخ

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

شُلْک

محصول، کرایہ، اُجرت

شَلَّک

توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.

شَلَّک کَرنا

رک : شلنگ بھرنا

شَلّاق کَرنا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلَّک ہونا

بندوقوں اور توپوں کی سلامی دیا جانا

شَلَّک چَلْنا

باڑ چلنا ، توپیں یا بندوق پے در پے چلنا ، بندوق یا توپوں کی سلامی دی جانا.

شَلَّک مارْنا

رک : شلنگ بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلاکا کے معانیدیکھیے

شَلاکا

shalaakaa•शलाका

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

شَلاکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی چھڑی، پتلی سلاخ، لکڑی کا باریک گول سرے کا ٹکڑا، جو کئی مقاصد میں کام آتا ہے، پن وغیرہ
  • بھالا، تیر، تیلی (چھتری کی)، پتلی سلاخ (پنجرے وغیرہ کی)

Urdu meaning of shalaakaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii chha.Dii, patlii salaakh, lakk.Dii ka baariik gol sire ka Tuk.Daa, jo ka.ii maqaasid me.n kaam aataa hai, pun vaGaira
  • bhaalaa, tiir, tiilii (chhatrii kii), putlii salaakh (pinjre vaGaira kii

शलाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धातु या लकड़ी आदि की लंबी सलाई, सलाख, सीख
  • सलाई जिससे घाव की गहराई आदि नापी जाती है
  • रामायण के अनुसार एक प्राचीन नगरी का नाम
  • पिंजड़े या खिड़की आदि का छड़
  • रेखा खींचने की नोकदार सलाई
  • आँख में सुरमा लगाने की सलाई
  • दाँत साफ करने की कूँची
  • साही नामक जानवर
  • शारिका पक्षी, मैना
  • खेलने का पासा
  • भाला, तीर, बाण
  • शासक, शास्ता
  • तूलिका, कूँची
  • शल्लकी वृक्ष
  • तिनका, तृण
  • कील. खूँटी
  • अस्थि, हड्डी
  • उँगली
  • सलई
  • तीली

شَلاکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone