تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

سَٹَکْنا

چُپکے سےغائب ہوجانا، کِھسک جانا، رفوچکر ہونا

سُٹکْنا

حلق سے اتار لینا، ہضم کرنا، نِگلنا، برداشت کرلینا

سَٹْکانا

کسی لوچ دار چیز سے مارنا

سَٹْکَنی

چٹخنی، دروازہ بند کرنے کا کھٹکا، اندر سے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کرنے کی غرض سے ان میں ایک قسم کی لگانے والی کنڈی

سَٹْکَن

ہٹنے یا سٹکنے کا عمل یا حالت

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سَنَکْنا

سرسرانا، دھیما ہونا، سرسراہٹ محسوس ہونا، لرزش پیدا ہونا، اِرتعاش ہونا

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سَجَکْنا

جھجکنا ، رُکنا ، ہچکچانا .

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سَٹْنا

سازش کرنا .

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سِسَکْنا

۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

سَٹَکْنا

saTaknaa•सटकना

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

سَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چُپکے سےغائب ہوجانا، کِھسک جانا، رفوچکر ہونا
  • (کاشت کاری) مُون٘گ ماش اور ارہر کی پھلیوں کو چھڑ سے پیٹ کر دانے نِکالنا، چھڑنا، پھٹکنا

Urdu meaning of saTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chupke se Gaayab hojaana, khisak jaana, raphuuchakkar honaa
  • (kaashatkaarii) muu.ong maash aur arhar kii phaliyo.n ko chhi.D se piiT kar daane nikaalnaa, chhi.Dnaa, phaTknaa

सटकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धीरे से खिसक जाना
  • धीरे से खिसक जाना; रफूचक्कर होना; चल देना; चंपत होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone