تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مُٹْکَنا

چھوٹا اور بہت خوبصورت، میانہ، چھوٹا، پستہ

مَٹَکْنا چَٹَکنا

ناز نخرے دکھانا ، زنانہ انداز دکھانا ، زنانہ حرکتیں کرنا ۔

مٹکنا باغ

چھوٹا مگر گنجان باغ، باغیچہ، چھوٹا سا خوبصورت باغ

مٹکنا قد

درمیانہ اور موزوں قد

مُٹْکَنا سا باغ

چھوٹا سا نہایت خوشنما اور گنجان باغ، باغیچہ، چمن

مُٹْکَنا سا قَد

بوٹا سا قد، پستہ قد، ننھا سا قد، چھوٹا سا قد

بَھوں مَٹَکْنا

(لفظاً) ابرو کو جنبش دینا

چَٹَکْنا مَٹَکْنا

ناز کرنا، نخرے دکھانا، شوخیاں کرنا

لَٹَکْنا مَٹَکْنا

اٹھلاتے ہوئے چلنا، مٹکتے ہوئے چلنا، جھومتے ہوئے چلنا، ناز و ادا دکھاتے ہوئے چلنا

داسَہ مَٹَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

آنکھیں مٹکنا

ناز و نخرے سے آنکھوں کا پِھرنا

مَٹْکانا

تمسخرآمیز حرکتیں کسی کے ساتھ کرنا، مٹک کے چلنا

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

مَٹکَنِیا

۔(ھ۔دہلی) مذکر۔مٹی کا آنجورہ۔کوزہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

مَٹَکْنا

maTaknaa•मटकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا
  • تعجب، غصہ یا خوشی اور تمسخرسے، زنانہ حرکتیں کرنا، معشوقانہ ادا دکھانا، تمسخرآمیزحرکتیں کرنے اور معشوقوں کے ناز وادا کرنے پر بھی اس کا اطلاق کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of maTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (naaz vaada ke saath) sar ya aazaa ka harkat karnaa
  • taajjub, Gussaa ya Khushii aur tamsKhar se, zanaana harakte.n karnaa, maashuuqaanaa ada dikhaanaa, tamsKhar aamez harakte.n karne aur maashuuqo.n ke naaz vaada karne par bhii is ka karte hai.n

English meaning of maTaknaa

Intransitive verb

  • swing hips coquettishly
  • to wink, to ogle

मटकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अंग हिलाते हुए चलना, लचककर नख़रे से चलना (विशेषतः स्त्रियों का)
  • अंगों अर्थात् नेत्र, भृकुटी, उँगली आदि का इस प्रकार संचालन होना जिसमें कुछ लचक या नख़रा जान पड़े
  • लय के साथ अंगों का हिलना, नाचना
  • हठना, लौटना, फिरना
  • विचलित होना, हिलना

مَٹَکْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone