تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکْنا" کے متعقلہ نتائج

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سِکْنا

آگ پرسینْکا جانا، بھونا جانا، تپنا

سَکَنَہ

ساکن کی جمع

سِسَکْنا

۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .

سَکْنائی

رہائش کے قابل ، قابلِ سکونت ۔

سَکَنات

سکنہ کی جمع، سکون، سکون کے حالات و کوائف، اُردو میں بیشتر حرکات کے ساتھ ترکیبِ عطفی میں استعمال ہوتا ہے

ہو سَکنا

ہونا، موقع ملنا، ممکن ہونا، امکان میں ہونا، کر سکنا

دیکھ سَکْنا

کسی کو بغیر رشک و حسد کے گوارا کرنا ، برداشت کرنا.

ہو جا سَکْنا

ہوسکنا ، بن سکنا

ہوا سَکنا

ہوا کا آہستہ آہستہ چلنا

ہَنْس سَکْنا

خوش ہونا ، ہنسنا ۔

آ سکنا

پہنچ سکنا

سِینَہ سِکْنا

دل جلنا ، سخت تکلیف ہونا .

سَہار سَکْنا

برداشت کرنا ، سہنا ، سہارنا (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْنا کے معانیدیکھیے

سُکْنا

suknaa•सुकना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُکنیٰ

باشندے ، بسنے والے ، رہنے والے۔

Urdu meaning of suknaa

  • Roman
  • Urdu

  • suu.okhnaa, Khushak hojaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone