تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجَکْنا" کے متعقلہ نتائج

سَجَکْنا

جھجکنا ، رُکنا ، ہچکچانا .

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَنَکْنا

سرسرانا، دھیما ہونا، سرسراہٹ محسوس ہونا، لرزش پیدا ہونا، اِرتعاش ہونا

سَٹَکْنا

چُپکے سےغائب ہوجانا، کِھسک جانا، رفوچکر ہونا

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سِسَکْنا

۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .

سُبَکْنا

روتے میں اُوپر کی سانس جھٹکے کے ساتھ لینا، ہچکیاں لینا، سسکی بھرنا، سکنا

سُڑَکْنا

تلوار میان سے نِکلنا، ناک میں دوائی چڑھانا

سچَکْنا

بیقرار یا مُتَفّکِر ہونا .

سِلَکْنا

مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجَکْنا کے معانیدیکھیے

سَجَکْنا

sajaknaa•सजकना

  • Roman
  • Urdu

سَجَکْنا کے اردو معانی

  • جھجکنا ، رُکنا ، ہچکچانا .

Urdu meaning of sajaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhijaknaa, ruknaa, hichkichaanaa

सजकना के हिंदी अर्थ

  • झिजकना, रुकना, हिचकिचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone