تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھَٹکْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

دِل جَھٹَکْنا

دل اُٹھ جانا ، بے تعلق ہونا.

پَر جَھٹَکْنا

رک : پر جھاڑنا معنی نمبر ۲ و ۳.

بَدَن جَھٹَکْنا

دبلا ہو جانا

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

باگ پَر جَھٹَکْنا

منْھ زوری کرنا، لگام اٹھانے کے وقت سرکشی کرنا

ہاتھ جَھٹَکنا

۱۔ہاتھ کو جھٹکا دینا ، کسی کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑانا ، کسی کے ہاتھ کو جھٹکا دے کر اپنے سے الگ کرنا ، زور سے ہاتھ چھڑانا ۔

دامَن جَھٹَکنا

جھٹکا دے کر دامن چھڑانا

مُنہ جَھٹَکنا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا، کمزور ہو جانا

بال جھَٹَکْنا

سر کے بالوں کو جھٹکا دینا، صدمہ پہنْچانا

ہات جَھٹَکنا

ہاتھ اِدھر ُادھر مارنا نیز مسترد کر دینا ، ہاتھ کے اشارے سے منع کرنا ۔

دامَن سے غَم جَھٹَکنا

غم دور کرنا، غم بھلا دینا

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

جَھٹْکانا

کسی چیز کو جھاڑ کرعلیٰحدہ کرنا یا دور کرنا، جھٹکنا (رکنا) کا تعدیہ

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھَٹکْنا کے معانیدیکھیے

جَھَٹکْنا

jhaTaknaa•झटकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھَٹکْنا کے اردو معانی

فعل

  • جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا
  • قابو سے باہر ہونے کی کوشش کرنا، چھڑانا، آزاد ہونے کے لیے ہاتھ پاؤں چلانا
  • اپنے دامن یا ہاتھ وغیرہ کو کسی دوسرے شخص سے جھٹکا دے کر چھڑانا
  • (جسم کا) دبلا ہو جانا، کمزور ہو جانا

شعر

Urdu meaning of jhaTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Dnaa, kap.De ya baal vaGaira ko zor se jumbish denaa, kisii chiiz ko jhaa.D kar alaihdaa ya duur karnaa
  • qaabuu se baahar hone kii koshish karnaa, chhu.Daanaa, aazaad hone ke li.e haath paanv chalaanaa
  • apne daaman ya haath vaGaira ko kisii duusre shaKhs se jhaTka de kar chhu.Daanaa
  • (jism ka) dublaa ho jaana, kamzor ho jaana

English meaning of jhaTaknaa

Verb

  • to pull with a jerk, move with a jerk, to jerk, to shake, touse, twitch, (a cloth), to be shaken, pulled down
  • pull violently, shrug
  • to snatch, snap, wrench
  • (as by sickness) lose flesh, to fall of (in flesh), to become lean or thin

झटकना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • किसी चीज को इस प्रकार एकबारगी झोंके से हिलाना कि उसपर पड़ी हुई दूसरी चीज गिर पड़े या अलगा हो जाय, झटके से हलका धक्का देना, झटका देना
  • नियंत्रण से बाहर होने का प्रयत्न करना, आज़ाद होने के लिए हाथ-पाँव चलाना, छुड़ाना
  • अपने कपड़े या हाथ आदि को किसी दूसरे व्यक्ति से झटका दे कर छुड़ाना, झटका देना, झोंका देना
  • (शरीर का) दुबला हो जाना, कमज़ोर हो जाना, रोग या दुःख आदि के कारण बहुत दुर्बल या क्षीण हो जाना

جَھَٹکْنا کے مترادفات

جَھَٹکْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھَٹکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھَٹکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone