تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹْکَنی" کے متعقلہ نتائج

سَٹْکَنی

چٹخنی، دروازہ بند کرنے کا کھٹکا، اندر سے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کرنے کی غرض سے ان میں ایک قسم کی لگانے والی کنڈی

سَٹْکَن

ہٹنے یا سٹکنے کا عمل یا حالت

سُٹکْنا

حلق سے اتار لینا، ہضم کرنا، نِگلنا، برداشت کرلینا

سَٹَکْنا

چُپکے سےغائب ہوجانا، کِھسک جانا، رفوچکر ہونا

سَکَنی

مورَوثی ، باپ دادا سے ملے ہوئے ، پشتینی

سُکنیٰ

باشندے ، بسنے والے ، رہنے والے۔

سَٹْکانا

کسی لوچ دار چیز سے مارنا

سِٹْھنی

وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

سَنکْنی

سنکھنی.

سکی

could

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَکْتی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سَنی

پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.

سِنی

سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹْکَنی کے معانیدیکھیے

سَٹْکَنی

saTkanii•सटकनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَٹْکَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چٹخنی، دروازہ بند کرنے کا کھٹکا، اندر سے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کرنے کی غرض سے ان میں ایک قسم کی لگانے والی کنڈی

Urdu meaning of saTkanii

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaKhnii, darvaaza band karne ka khaTka, andar se darvaazo.n aur khi.Dakiyo.n ko band karne kii Garaz se un me.n ek kism kii lagaane vaalii kunDii

English meaning of saTkanii

Noun, Feminine, Singular

  • latch, fastening for a gate or door, a kind of latch for closing doors and windows from the inside

सटकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चटख़्नी, दरवाज़ा बंद करने का खटका, दरवाज़े एवं खिड़कियों को अंदर से बंद करने के लिए उनमें लगाई जाने वाली एक प्रकार की कुंडी

سَٹْکَنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹْکَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹْکَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone