تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹَکْنا

کمر لچکانا ، مٹکنا ، ٹھمکی لگانا.

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کَٹ کَنا

بروکے قلم سے لکھی ہوئی تحریر جس میں حروف کی کششیں اور دائرے مکمل نہ ہوں بلکہ ان میں رخنے چھوڑ دیے گئے ہوں تاکہ شاگرد ان پر قلم پھیر کر مکمل کر لیں ، عموماً استاد ، لکھنے کی مشق کرانے کے لیے کٹکھنے دار تحریر لکھ کر دیتے ہیں ، (مجازاً) خاکہ .

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

کَسَکْنا

درد کرنا

کَرَکْنا

درد کرنا ، ٹیس اُٹھنا .

کَھٹْکَنے

suspicion, doubt

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

کِلَکْنا

اچھلنا، کُودنا، جست و خیز کرنا

کُڑَکْنا

کڑکڑانا

کُدَکْنا

خوشی اور مسرت میں بار بار اچھلتے ہوئے چلنا، اچھلنا کودنا، پھاندنا، پھد کنا، اچھلنا کودنا

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

کَٹَکْنا

kaTaknaa•कटकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَٹَکْنا کے اردو معانی

  • کمر لچکانا ، مٹکنا ، ٹھمکی لگانا.

Urdu meaning of kaTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamar lachkaanaa, maTaknaa, Thumkii lagaanaa

कटकना के हिंदी अर्थ

  • कमर लचकाना, मटकना, ठुमकी लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone