تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَدْقے میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے میں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
صَدْقے میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- صدقہ قرار دے کر ، ردِ بلا کے طور پر ، آئی گئی دور ہونے کے لیے.
- طفیل میں ، بدولت ، برکت سے ، عافیت سے.
Urdu meaning of sadqe me.n
- Roman
- Urdu
- sadqa qaraar de kar, radd-e-bala ke taur par, aa.ii ga.ii duur hone ke li.e
- tufail me.n, badaulat, barkat se, aafiyat se
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَرْکاؤ
(طِب) سرکانے یا سرکائے جانے کا عمل ، بچّے کی پیدائش کے وقت زچّہ کے پیٹ کو اطرح سوتنا کہ بچّہ نِیچے آ جائے اور پیدائش آسان ہو
سِرکا
سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے
سَرْقَہ
۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.
سِرْکی
(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ
shrike
ظالم پرندوں میں سے Laniidae خاندان کا پرندہ جس کی چونچ خمیدہ،مضبوط اور دندانے دار ہوتی ہے، جس میں اپنے شکار کو پرو لیتا ہے، کیڑے مکوڑوں یا چھوٹی چڑیوں کا شکارکرتا ہے(نیز : BUTCHER BIRD قصائی پرندہ).
شِرْکی
جواصل شے کا جزنہ ہو بلکہ عارضی ہوجیسے رنگ کہ جسم کا جزنہیں نیز وہ مرض جوکسی اور مرض کے سبب پیدا ہوجائے .
صِدِّیقَہ
ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب
صَدْقے میں چھوڑْنا
ردِّ بلا کے واسطے اور کبھی بلا سے نجات ہونے پر پرندوں کو رہا کرنے یا قیدیوں کو چھوڑتے ہیں نیز کسی کے طفیل میں رہائی دینا.
سِرْکَہ مُفْت بِہ اَز عَسَل
مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے
صَدْقے کی گُڑْیا
وہ بھدی اور بد رو گڑیا جو بنا سنوار کر اور مصیبت زدہ یا مریض کے جسم سے چھوا کر یا اس پر وار کر ردِ بلا کے لیے چوراہے پر رکھ دیتے ہیں ؛ (کتابۃً) بد حیثیت لڑکی یا عورت جو بد روئی کی بنا پر بناؤ سنگھار میں بھی بد قطع معلوم ہو.
سِرْکَہ مُفْت اَز عَسَل شِیریں تَر اَسْت
مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے
صَدْقے کا کَوّا
وہ کوّا جئسے پکڑ کے ردِ بلا کے لیے کسی پر صدقہ اتار کے چھوڑا دیا جائے ، (کتابۃً) کالا کلوٹا ، بد شکل اور حقیرشخص.
صَدْقے کَرُوں
(حقیر سمجھ کر) قربان کر دوں ، چھوڑوں ، ٹھوکر ماروں ، آگ میں جھونکوں ، چولھے میں ڈالوں وغیرہ.
صَدْقے جائِیے
عورتیں جب صاف صاف مخاطب کی حماقت کے اظہار میں احمق یا بے وقوف کا لفظ کہنا نہیں چاہتیں تو کہتی ہیں آپ کے صدقے جائیے قربان ہو جائیے(ماں پھوپھی یا بہن وغیرہ کی زبان سے)
صَدْقے کے ماش
وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.
صَدْقے کی ماش
وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraamosh
फ़रामोश
.فَراموش
forgetfulness
[ Zindagi ke bahut sare waqiat qabil-e-faramosh hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shujaa'at
शुजा'अत
.شُجَاعَت
bravery, valour, chivalry
[ Umar ki shujaa'at ki kahani abhi bhi yaad ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiq
फ़रीक़
.فَرِیق
party, company, body
[ Wakil ne mukhalif fariq ke gawah ko apni taraf mila liya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
izaafa
इज़ाफ़ा
.اِضافَہ
increase, augmentation
[ Barsat ke dinon mein nadiyon ki rawani mein izafa ho jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afraa-tafrii
अफ़रा-तफ़री
.اَفْرا تَفْری
hurly-burly, uproar, chaos
[ Rustam ke kaman ki jhankar sun kar mukhalifon ki saf mein afra-tafri mach gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qadGan
क़दग़न
.قَدْغَن
prohibition, ban, restriction
[ Dahshat-gardi par qadghan lagane ke liye Hindustan ko sakht qanun banane chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inkishaaf
इंकिशाफ़
.اِنْکِشاف
disclosure, exposure, revelation
[ Janch ke baad ye inkishaf hua ki Raju ke upar laga ilzam puri tarah se be-buniyad hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutavaqqe'
मुतवक़्क़े'
.مُتَوَقِّع
expectant, anticipating
[ Jaise suluk ki tum dusron se mutawaqqe ho waisa hi suluk tum bhi auron se karo ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hadaf
हदफ़
.ہَدَف
a mark, butt, bull's-eye (for archers)
[ Kaman se nikla teer sidhe hadaf par ja kar laga ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tamGaa
तम्ग़ा
.تَمْغا
medal
[ Akram ne nishane-bazi mein kaanse ka tamgha jita ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (صَدْقے میں)
صَدْقے میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔