تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْقَہ" کے متعقلہ نتائج

سَرْقَہ

۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.

سِرْکَہ

سِرکا، گُڑ، گُنّے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اُٹھاتے ہیں

سِرکا

سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے

سَرْقَہ بِالجَبْر

زبردستی مال چھین لینے کا عمل، سامنے چوری کرنا، ڈاکا، رہزنی

سِرْکَہ اُٹْھنا

(اچار سازی) سِرکے کا خمیر ہو کر تیاری کے لیے کھٹاس پر آ جانا

سِرْکَہ ڈالْنا

(اچار سازی) گنّے ، جامن یا ان٘گُور وغیرہ کے رس کو کھٹیانے کے لیے خام کرنا

سِرْکَہ اُتَرنا

(اچار سازی) سِرکے کا بد ذائقہ ہو جانا

سِرْکَہ جَبیں

سرکہ پیشانی، ترش رو، بد خو، تیوریاں چڑھانے والا، مجازاً: محبوب، معشوقہ

سِرْکَہ جَبِینی

تُرش رُوئی ، بددماغی ، ناک بھوں چڑھانا ، تیوری پربل ڈالنا.

سِرْکَہ پیشانی

تیوری چڑھائے ہوئے، بددماغ، ترش رو، چیں بر جبیں

سِرْکَہ رُوئی

رک : سِرکہ پیشانی.

سِرْکَہ فَروش

सिक बेचनेवाला, |रूखी और बेमुरव्वती बातें करनेवाला।

سِرْکَہ مُفْت اَز عَسَل شِیریں تَر اَسْت

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

سِرْکَہ مُفْت بِہ اَز عَسَل

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

سَرکا دینا

ہٹانا، ایک طرف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْقَہ کے معانیدیکھیے

سَرْقَہ

sarqa•सर्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

سَرْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کسی کے مال پر بِلا اجازت قبضہ یا تصرُّف اس طور پر کہ اُسے پتا نہ چلے، چُرانے کا کام ، چوری ، قزّاقی.
  • ۲.(علمِ معانی) دُوسرے کے کلامِ یا مضمون کو (بغیر ماخذ بتائے ہوئے) اپنے کلام میں شامل کرلینا.

Urdu meaning of sarqa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kisii ke maal par bula ijaazat qabzaa ya tasarruf is taur par ki use pata na chale, churaane ka kaam, chorii, qazzaaqii
  • ۲.(ilm-e-ma.aanii) duu.osre ke kalaam-e-ya mazmuun ko (bagair maaKhaz bataa.e hu.e) apne kalaam me.n shaamil kar lenaa

English meaning of sarqa

Noun, Masculine

  • plagiarism, robbery, theft

सर्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोरी, साहित्यिक चोरी, चौर्य, स्तेय, तस्करता, दुज्दी, किसी दूसरे के धन-दौलत या उसके अधीन किसी और चीज़ पर बिना आज्ञा लिए उसको ऐसे प्रस्तुत करना जैसे की वह अपना निजी हो

سَرْقَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone